سبی میں ایف سی کی کارروائی،مشتبہ شخص گرفتار

منگل 3 مارچ 2015 11:22

سبی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) بلوچستان کے علاقے سبی میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق سبی کے علاق تہری میں خفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی کی، سرچ آپریشن کے دوران ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

گرفتار شخص کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے تام مزید پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :