کراچی: آسمانی بجلی گرنے سے دہلی میں لینڈ کی گئی پرواز پاکستان پہنچ گئی

منگل 3 مارچ 2015 10:59

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء) : آسمانی بجلی گرنے سے پرواز کو دہلی میں ہی ہنگامی طور پر اتار لیا گیا تھا، پرواز بحرین سے لاہور آ رہی تھی، بیس گھنٹے سے پھنسے مسافروں کو کراچی پہنچا دیا گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایات پر مسافروں کو خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان بلایا گیا ہے تا کہ مسافروں کومزید پریشانی کا سامنا نہ ہو.

متعلقہ عنوان :