اسلام آباد: وزیر اعظم کی بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

منگل 3 مارچ 2015 10:46

اسلام آباد: وزیر اعظم کی بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء) وزیر اعظم نوازشریف نے حالیہ بار شوں سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس حوالےسے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ متاثرہ لوگوں کی فوری امداد کے لیے اقدامات کیے جائیں جبکہ محکمہ صحت کو ہدایات کی ہیں کہ وہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہی.

متعلقہ عنوان :