ڈائریکٹریٹ ہیلتھ فاٹاکے زیر اہتمام اورکزئی ایجنسی کلایاتیراہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پیر 2 مارچ 2015 23:21

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2مارچ۔2015ء )ڈائریکٹریٹ ہیلتھ فاٹاکے زیر اہتماماورکزئی ایجنسی کلایاتیراہ، کیمپسں موبائل ہسپتال اورکمپرہنسیوںآ ئی کیئر سروسز فاٹاکی جانب سے فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا جس میں میں ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا فری معائنہ کیا۔لیڈی ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا فری معائنہ اور فری چیک اپ کیا اور ادویات بھی مریضوں میں مفت تقسیم کی ۔

اورکزئی ایجنسی کلایاتیراہ، میں موبائل ہسپتال اورآئی کیئر سروسزچار روزہ موبائل ہسپتال فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا ڈائریکٹر ہیلتھ فاٹاموبائل ہسپتال اور آئی کئیر پروگرام کے مشترکہ مطابق کیمپ میں تقریباً (7473 ) مریضوں کا مفت طبعی معائنہ کیا گیا اور جس تقریباً(245) مریضوں کو مفت نظر کی عینکس دیئے گئے .اور لیبارٹری (21)مختلفٹسٹ بھی کیے گئے۔

(جاری ہے)

اورمریضوں کا ایکسرے تقریباً (96) بھی نکالے گئے ڈاکٹروں کی زیر نگرانی میں اس کیمپ کو منعقد کرنے پروگرام مینجر ڈاکٹر عظمیٰ کی زیرنگرانی میں بھی تعاون کی۔ علاقے کے عمائدین اور عوام نے ان طبی سہولت کی فراہمی پر تسلی کا اظہار کیا اور آئندہ بھی ایسے ہی کیمپوں کا انعقاد کی خواہش کیں۔ موبائل ہسپتال اور آئی کیئر سروسز فری میڈیکل کیمپ ٹیم کا عوام نے شکریہ ادا کیااسی طرح کیمپ آئندہ کے لئے بھی جاری رکھے جائیں۔