کوئٹہ، مسلم لیگ(ن)اورمسلم لیگ(ق) کے پارلیمانی پارٹیوں کااجلاس

پیر 2 مارچ 2015 22:42

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2مارچ۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء اوروفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق کی صدارت میں مسلم لیگ(ن)اورمسلم لیگ(ق) کے پارلیمانی پارٹیوں کااجلاس ہوااجلاس میں مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدرنواب ثناء اللہ زہری،مسلم لیگ(ق) کے شیخ جعفرخان مندوخیل،وفاقی وزراء جنرل(ر)عبدالقادربلوچ،میرجام کمال،نامزدسینیٹرزسرداریعقوب خان ناصر،میرنعمت اللہ زہری،امیرافضل مندوخیل،کلثوم پروین،آغاشہبازدرانی،صوبائی وزراء میراظہارخان کھوسہ،حاجی اکبرآسکانی،اراکین اسمبلی سخی امان اللہ نوتیزئی،میرعاصم کردگیلو،سردارصالح بھوتانی،میرعبدالقدوس بزنجو،سرداردرمحمدناصر ،راحیلہ درانی،رقیہ ہاشمی بھی اجلاس میں شریک تھے