میاں برادران سے اختلافات کے باعث 81اراکین اسمبلی ان سے سخت ناراض ہیں،جو کسی بھی وقت کسی دوسری جماعت میں جا سکتے ہیں،ذوالفقار کھوسہ کا انکشاف
پیر 2 مارچ 2015 22:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2مارچ۔2015ء) مسلم لیگ(ن) کے ناراض رہنما ذوالفقار کھوسہ نے انکشاف کیا ہے کہ میاں برادران سے اختلافات کے باعث 81اراکین اسمبلی ان سے سخت ناراض ہیں،جو کسی بھی وقت کسی دوسری جماعت میں جا سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار کھوسہ نے بتایا کہ مسلم لیگ(ن) کے سربراہان کے من مانے فیصلوں اور اراکین کی ناراضگی کی وجہ سے مسلم لیگ(ن) اس وقت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے،پارٹی میں کئی گروپ بن چکے ہیں اور آنے والے دنوں میں اراکین کی بڑی تعداد مسلم لیگ(ن) کو خیرباد کہہ دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں مسلم لیگ(ن) تمام سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کر رہی ہے لیکن یہاں پر ناراض اراکین مخالفت میں بھی ووٹ دے سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ(ن) کا سیاسی مستقبل تاریک ہے،میاں برادران نے اپنی روش نہ بدلی تو پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا ۔۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.