اسلام اور دین کو بدنام کرنا یورپ اور امریکہ کی جنگ کا حصہ ہے،سراج الحق،
دینی مدارس پر چھاپے انہی کے حکم سے لگائے جارہے ہیں ، امریکہ کے ایجنڈے کو تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے دینی مدارس میں بڑی بڑی یونیورسٹیوں سے فارغ ہونے والوں کے مقابلے میں زیادہ صلاحیتیں موجود ہیں۔ ہم نئی نسل کو ایک نصاب نہیں دے سکے۔ مختلف نصابوں نے نئی نسل کو تقسیم کردیا ہے،امیر جماعت اسلامی
پیر 2 مارچ 2015 20:48
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2مارچ۔2015ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام اور دین کو بدنام کرنا یورپ اور امریکہ کی جنگ کا حصہ ہے ۔ دینی مدارس پر چھاپے انہی کے حکم سے لگائے جارہے ہیں اور امریکہ کے ایجنڈے کو تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے۔ دینی مدارس میں بڑی بڑی یونیورسٹیوں سے فارغ ہونے والوں کے مقابلے میں زیادہ صلاحیتیں موجود ہیں۔
ہم نئی نسل کو ایک نصاب نہیں دے سکے۔ مختلف نصابوں نے نئی نسل کو تقسیم کردیا ہے ۔ جدید اداروں کی طرح دینی مدارس بھی مختلف امتحانی بورڈز کی وجہ سے تقسیم ہیں۔ اسلامی نظام کے راستے میں سیکولر جماعتوں سے زیادہ دینی اور اسلامی تنظیموں کی نااتفاقی بڑی رکاوٴٹ ہے۔ ملک میں دین کو غالب کرنے اور دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے دینی جماعتوں کا اتحاد ضروری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.