نابینا افراد کے ساتھ پنجاب حکومت کارویہ انتہائی شرمناک ہے، مسلم لیگ نابینا افراد سے کئے گئے وعدے پورے کرے،
تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کی لاہور میں نابینا افراد سے ناروا سلوک کی مذمت
پیر 2 مارچ 2015 18:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے لاہور میں احتجاج کے دوران نابینا افراد کے ساتھ نارواسلوک پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نابینا افراد سے پنجاب حکومت کارویہ انتہائی شرمناک ہے، مسلم لیگ نابینا افراد سے کئے گئے وعدے پورے کرے۔
(جاری ہے)
پیر کو اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے لاہور میں احتجاج کے دوران نابینا افراد کے ساتھ نارواسلوک پرسخت مذمت کی ۔
انہوں نے کہا کہ نابینا افراد سے پنجاب حکومت کارویہ انتہائی شرمناک ہے، نابینا افراد کو سڑکوں پر رسوا کرنا پنجا ب حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے، صوبائی حکومت اپنے فرض کا احساس کرے اور نابینا افراد کی دیکھ بھال یقینی بنائے،مسلم لیگ(ن) نابینا افراد سے کئے گئے وعدے پورے کرے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.