سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے ایام کے دوران ضلع بھرکے بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں خراب‘سرکاری ملازمین وشہری رقم کے حصول کیلئے اے ٹی ایم مشینوں کیلئے دربدرکی ٹھوکریں کھانے لگے
پیر 2 مارچ 2015 17:38
ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ 2015ء )سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے ایام کے دوران ضلع بھرکے بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں خراب‘سرکاری ملازمین وشہری رقم کے حصول کیلئے اے ٹی ایم مشینوں کیلئے دربدرکی ٹھوکریں کھانے لگے‘عوامی وتجارتی حلقوں کاسٹیٹ بنک ڈیرہ سے اس بارے فوری کارروائی کامطالبہ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مہینے کے شروع کے ایام جب سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی ہوتی ہے انہی ایام میں ضلع بھرکے بینکوں الفلاح بینک‘خیبربینک‘نیشنل بینک‘یوبی ایل بینک‘حبیب بینک سمیت دیگربینک برانچزکی اے ٹی ایم مشینیں خراب ہوگئی ہیں۔
سرکاری ملازمین اورشہری رقم کے حصول کیلئے بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں کے چکرلگالگاکرتھک چکے ہیں۔بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں کے باہراے ٹی ایم مشین خراب ہے کے نوٹس چسپاں ہیں۔عوامی وتجارتی حلقوں نے سٹیٹ بنک ڈیرہ اسماعیل خان کے ذمہ داران سے اس بارے فوری نوٹس لیتے ہوئے بینکوں کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کامطالبہ کیاہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.