الخدمت فانڈیشن کا 2015کو پانی کے سال کے طور پر منانے کا اعلان
پیر 2 مارچ 2015 17:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) الخدمت فانڈیشن پاکستان نے 2015کو پانی کے سال کے طور پر منانے کا اعلان کردیا صاف پانی سے متعلق آگہی کے لیے 22 مارچ کو صاف پانی کا عالمی دن بھرپور انداز میں منایا جائے گا جس کا عنوان صاف پانی محفوظ زندگی رکھا کیا گیا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں آگہی واک اور تصویری نمائش کا اہتمام کیا جائے گا۔
یہ فیصلہ الخدمت فانڈیشن پاکستان کی جنرل کونسل کی دو روزہ اجلاس میں کیاگیا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی عبدالشکور نے کی جب کہ سینئرنائب صدر احسان اللہ وقاص سیکرٹری جنرل شاہد اقبال اور دیگر ذمہ دارن شریک تھے۔ اجلاس میں الخدمت کے مختلف شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ نئے منصوبوں کے لیے حکمت عملی اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.