ذخیرہ کردہ گندم کی عدم فروخت،امدادی قیمت میں کمی کا خدشہ
پیر 2 مارچ 2015 14:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) گذشتہ سال کی ذخیرہ کردہ گندم فروخت نہ ہوئی تو امدادی قیمت میں کمی ہوسکتی ہے، وزارت خوراک نے متعلقہ حکام کو اضافی اسٹاک جلد فروخت کرنے کی ہدایت کردی۔
(جاری ہے)
وزارت خوراک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پندرہ مارچ تک گندم کا تمام اضافی ذخیرہ برامد نہیں کیا جاسکے گا، اور اگر اضافی اسٹاک برآمد نہ ہوا تو گندم کی امدادی قیمت میں کمی کا خدشہ ہے۔
واضح رہے ملک میں تیس لاکھ ٹن گندم کا ذخیرہ موجود ہے، جنوری میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سندھ اور پنجاب کو سبسڈی کے ساتھ دس لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی اجازت دی تھی، اس کے باوجود گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، تاہم وزارت خوراک نے مارچ کے وسط تک نئی فصل آنے سے پہلے گندم کے اضافی اسٹاک کو برآمد کرنے کی ہدایت کی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.