جنوری کے دوران خام روئی کی برآمدات میں 37لاکھ 45ہزار ڈالر کا اضافہ

پیر 2 مارچ 2015 14:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) رواں مالی سال جنوری کے دوران خام روئی کی برآمدات میں 37لاکھ 45ہزار ڈالر کا اضافہ ریکارڈکیا گیا۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق گزشتہ مالی سال 2013-14ء کے مقابلہ میں جاری مالی سال 2014-15ء میں ماہ جنوری 2015ء کے دوران خام روئی کی ملکی برآمدات میں 37لاکھ 45ہزار ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔

متعلقہ عنوان :