پشاور: گورنمنٹ بوائز سکول باغبانپورہ ، جگہ کی کمی کے باعث انتظامیہ نے پرچے دینے کے لیے طلبا کو چھت پر چڑھا دیا۔

پیر 2 مارچ 2015 13:40

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 مارچ 2015ء) : پشاور میں واقع ایک گورنمنٹ بوائز سکول میں سکول کی انتظامیہ نے جگہ کی کمی کے باعث طلبا کو سکول کی چھت پر چڑھا دیا جس پر طلبا بھی مجبور ہو کر پرچے کی خاطر چھت پر چڑھنے کے لیے مجبور ہو گئے ، جبکہ وہاں موجود پولیو کا مریض ایک معذور طالبعلم بھی 10 فٹ اونچی چھت پر بانس کی سیڑھی کے ذریعے چڑھنے پر مجبور ہو گیا.

متعلقہ عنوان :