کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی کا نیاشیڈول جاری

پیر 2 مارچ 2015 13:28

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء ) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج منگل، جمعرات اور ہفتہ کو چوبیس چوبیس گھنٹوں کے لئے بند ہوں گے۔

(جاری ہے)

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق آئندہ ہفتے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز منگل، جمعرات اور ہفتہ کو چوبیس گھنٹوں کے لئے بند کئے جائیں گے۔ سوئی گیس کے مطابق گیس کی کمی کی صورت میں اس بندش میں اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے جبکہ شیڈول کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :