کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن کی گمشدگی کے خلاف درخواست دائر

پیر 2 مارچ 2015 12:56

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 مارچ 2015ء) : ایم کیو ایم کے کارکن کی گمشدگی کے خلاف کارکن کے اہل خانہ نے درخواست دائر کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سلیم کو 24 فروری کو رینجرز اہلکاروں نے گرفتار کیا تھا لیکن تاحال اس کا پتہ نہیں چل سکا، اس سلسلے میں ڈی جی، آئی جی رینجرز کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :