لاہور: ابر رحمت بن گئی زحمت، گنگا رام اسپتال کے ایک حصے چھت گر گئی۔

پیر 2 مارچ 2015 12:05

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2 مارچ 2015 ء ) : لاہور میں گذشتہ روز سے ہونے والی بارش کے باعث جگہ جگہ چھتیں گرنے کے واقعات سامنے آ رہے ہیں ، لاہور کے گنگا رام اسپتال میں وارڈ کے ایک حصے کی چھت گر گئی. چھت گرنے کے باعث وہاں موجود ایک نرس زخمی ہو گئی.

متعلقہ عنوان :