کوئٹہ ،مری آباد میں دھماکہ سے مکان کی چھت گرگئی ،دوبچوں سمیت خاتون جاں بحق ، 3 بچے زخمی
پیر 2 مارچ 2015 11:45
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء ) کوئٹہ کے علاے مری آباد میں دھماکے کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دوبچوں سمیت خاتون جاں بحق جب کہ 3 بچے زخمی ہوگئے۔پیر کو پولیس کے مطابق کوئٹہ میں مری آباد کے علاقے نادرآباد میں واقع گھر میں دھماکے کے بعد چھت گر گئی۔ جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے اور ایک خاتون شامل تھی۔
واقعہ کے بعد پولیس اور امدادی کارکنوں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔پولیس نے کہا ہے کہ واقعہ گیس لیکج کے باعث پیش آیا ہے جب کہ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ دھماکا نامعلوم سمت سے فائر کئے گئے راکٹ گرنے سے ہوا ۔ دھماکے کی مزید نوعیت جاننے کے لئے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے شواہد اکٹھے کرلئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.