سپریم کورٹ اصغر خان‘ سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ اور وفاق کی جانب سے دائر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت بدھ کو کرے گین

اتوار 1 مارچ 2015 18:47

اسلام آباد (اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) سپریم کورٹ اصغر خان‘ سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ اور وفاق کی جانب سے دائر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت بدھ کو کرے گی‘ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں جسٹس سرمد جلال عثمانی اور جسٹس مقبول حسین باقر پر مشتمل 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے عدالت نے اخلاقی نوٹسز فریقین کو بھجوا دیئے ہیں