سرگودھا‘دلہنوں کی کیٹ واک نے حاضرین کو دنگ کر دیا
بیوٹی ایکسپرٹس نے ماہرانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے دلہنوں کو تیار کیا
اتوار 1 مارچ 2015 18:09
سرگودھا(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015)دلہن کا میک اپ اور عروسی لباس کی سجاوٹ خصوصی فن ہے،اس مہارت کا مظاہرہ سرگودھا کی ایک تقریب میں کیا گیا جہاں دیدہ زیب لباس میں سجی سنوری دلہنوں کی کیٹ واک نے حاضرین کو دنگ کردیا۔
(جاری ہے)
روپ سنگھار کے بغیر خواتین ادھوری ہیں،لیکن جب موقع ہو خاص تو تیاری بھی خاص کرنی پڑتی ہے سرگودھاشہر میں دلہنوں کو سجانے کا مقابلہ ہوا تو شہر بھر کے بیوٹی پارلرز کی بیوٹی ایکسپرٹس میدان میں آگئیں۔
کیٹ واک میں دلہنوں کو سجانے کے نئے انداز نے حاضرین کے دل موہ لیے،کسی کے لباس کی سجاوٹ نرالی تو کسی کا میک اپ اور بالوں کے سٹائل منفرد تھے۔بیوٹی ایکسپرٹس نے ماہرانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے دلہنوں کو تیار کیا،عروسی لباس زیب تن کیے ماڈلز دلہنوں نے اپنے اپنے انداز سے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.