وزیراعظم کا معروف شاعر اور کالم نگار خالد مسعود کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

اتوار 1 مارچ 2015 16:41

اسلام آباد (اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) وزیراعظم نواز شریف نے معروف شاعر اور کالم نگار خالد مسعود کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی۔

(جاری ہے)

اتوار کو ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے معروف شاعر اور کالم نگار خالد مسعود کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ الله تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر عطا کرے خالد مسعود کے والد اتوار کو ملتان میں انتقال کرگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :