ڈیرہ‘ ریٹائرڈپرنسپل ایلیمنٹری کالج حاجی عبدالرحمن خان کو سپرد خاک کر دیاگیا
اتوار 1 مارچ 2015 16:06
ڈیرہ اسماعیل خان(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015)ریٹائرڈپرنسپل ایلیمنٹری کالج حاجی عبدالرحمن خان کی نمازجنازہ عیدگاہ کلاں میں اداکی گئی۔نمازجنازہ مولاناحماداللہ فاروق نے پڑھائی۔
(جاری ہے)
نمازجنازہ میں سابق ضلع ناظم حاجی عبدالرؤف‘ہارون اعوان ایڈووکیٹ‘مسلم لیگ ن کے امیدوارصوبائی اسمبلی سردارقیضارخان میانخیل‘مسلم لیگی رہنماڈاکٹرعبداللہ ظفری‘انجمن تاجران شرقی سرکلرروڈکے صدرچوہدری جمیل احمد‘سابق امیدوارصوبائی اسمبلی ملک قیوم حسام‘سابق ناظم محمدحنیف پیپاایڈووکیٹ‘جماعت اسلامی کسان بورڈکے صدرحافظ محمدرمضان‘سینئرصحافیوں‘ایس ای محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سمیت محکمہ سی اینڈڈبلیواورمحکمہ پبلک ہیلتھ سمیت دیگرسرکاری اداروں کے سربراہان واہلکاران نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔
بعدمیں مرحوم کوانکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔حاجی عبدالرحمن خان ایکسین پبلک ہیلتھ مسعودالرحمن‘اخترالرحمن اورعبیدالرحمن کے والد‘محکمہ سی اینڈڈبلیوکے ایس ڈی اوحاجی جاویدرحیم کے چچااورسینئرصحافی محمدریحان اورریٹائرڈفوجی محمدجمیل کے سسرتھے۔مرحوم کی رسم قرآن خوانی آج بروزسوموارصبح دس بجے صدربازارمیں اداکی جائیگی۔مزید قومی خبریں
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.