40ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی(کل) ہو گی

اتوار 1 مارچ 2015 15:21

لاہور ( اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( پیر ) کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7کروڑ50لاکھ روپے کا ایک ، دوسرا انعام 2کروڑ 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :