کراچی،سپر ہائی وے پر دو گاڑیوں میں تصادم ، دو افراد جاں بحق، نامعلوم شخص کی لاش برآمد
اتوار 1 مارچ 2015 13:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2015ء) کراچی میں سپر ہائی وے پر دو گاڑیوں میں تصادم میں 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ، نادرن بائی پاس سے ایک تشدد زدہ لاش ملی ہے۔
(جاری ہے)
کراچی میں سپر ہائی وے پر انصاری پل کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے کار کو ٹرک مار دی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب بلدیہ ٹاؤن کے علاقے مین نادرن بائی پاس کے قریب ایک لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کو تشدد کرکے قتل کیا گیا۔لاش پوسٹ مارٹم کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.