بھکر اور تلہ گنگ میں شدید بارشوں سے ٹریفک حادثات، 6افراد جاں بحق، 7 زخمی
اتوار 1 مارچ 2015 13:54
بھکر/تلہ گنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2015ء) بھکر اور تلہ گنگ میں شدید بارشوں سے دو ٹریفک حادثات میں 6افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں سے پھسلن اور حد نگاہ کم ہوجانے کے باعث دو مختلف حادثات میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے بھکر میں ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا دوسرے حادثے میں تلہ گنگ میں میانوالی روڈ پر وین کار سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی افراد کو تلہ گنگ کے سرکاری ہسپتال منتقل کردیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.