لاہور، داعش میں بھرتی کئے گئے کارکنوں کی گر فتاریوں کے لئے چھا پے ،جلد مزید گرفتاریوں کی امید

ہفتہ 28 فروری 2015 23:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) ذرائع کے مطا بق داعش میں بھرتی کئے گئے کارکنوں کی گر فتاریوں کے لئے چھا پے مارے جا رہے ہیں اور جلد مزیدگر فتاریاں ہو نے کی امید ہے جبکہ پولیس کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ داعش کا کوئی وجود نہ ہے حساس اداروں نے قاری اکرم کو گر فتار کر کہ ثا بت کر دیا کہ پاکستان میں داعش کے کارکن کام رہے ہیں ،

متعلقہ عنوان :