وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سیاسی جرگہ کے کنوینر رحمن ملک کے لکھے گئے خط کا جواب دے دیا

ہفتہ 28 فروری 2015 22:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سیاسی جرگہ کے کنوینر رحمن ملک کے لکھے گئے خط کا جواب دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق خط کی نقول جی جی جمال اور سراج الحق کو پہنچانے کے لئے بھی رحمان ملک کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ خط کی ایک نقل پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو بھی بھیجی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :