ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے والے بیرسٹر سیف ،نگہت مرزا کو مبارکباد،
متحدہ پر جھوٹے الزامات لگائے گئے لیکن مایوس نہیں ہوئے۔ خیبرپختونخوا سے بیرسٹر سیف کا سینیٹر بننا ثابت کرتا ہے پختونوں سے نفرت نہیں کرتے، الطاف حسین
ہفتہ 28 فروری 2015 22:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم ) کے قائد الطاف حسین نے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے والے بیرسٹر سیف ،نگہت مرزا کو مبارکباد دیے ہوئے کہا ہے متحدہ پر جھوٹے الزامات لگائے گئے لیکن مایوس نہیں ہوئے۔ خیبرپختونخوا سے بیرسٹر سیف کا سینیٹر بننا ثابت کرتا ہے پختونوں سے نفرت نہیں کرتے۔
ملک میں ایم کیوایم ہی اسٹیٹس کو کی مخالف ہے اور اس کی برابری دنیا کی کوئی جماعت نہیں کرسکتی۔وہ ہفتہ کوایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پرلیبرڈویژن کے یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ تقریب سے ٹیلی فونک خطاب کررہے تھے۔ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین نے بیرسٹر سیف اور نگہت مرزا کو بلا مقابلہ سنییٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں پٹھانوں، سندھیوں اور بلوچوں کا دشمن قرار دیا گیا لیکن آج ایک پختون بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوا جب کہ ایک گھریلو خاتون کو سینیٹر بنانا بھی ہماری فراخ دلی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.