مصر ، فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد قرار دیدیاگیا،

حماس نے سیکیورٹی فورسز پرحملے کرنے والے شرپسندوں کی معاونت کی تھی ،الزام میں دعویٰ

ہفتہ 28 فروری 2015 22:10

مصر ، فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد قرار دیدیاگیا،

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء) مصر ی عدالت نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد قرار دیا ،میڈیا رپورٹ کے مطابق مصری عدالے نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد تنظیم قراردے دیا ۔

(جاری ہے)

مصری حکام نے فلسطینی تنظیم حماس پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے سیکیورٹی فورسز پرحملے کرنے والے شرپسندوں کی معاونت کی تھی۔

متعلقہ عنوان :