آرمی چیف سے وزیر داخلہ کی ملاقات والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 28 فروری 2015 22:00

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی وزیر داخلہ نے آرمی چیف سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ملاقات میں وزیر داخلہ کے دورہ امریکا کے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :