کوئٹہ،بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمولاناعبدالوسع اورپشتونخوامیپ سے تعلق رکھنے والے ممبران کے درمیان نوک جوک کاسلسلہ جاری

ہفتہ 28 فروری 2015 21:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمولاناعبدالوسع اورپشتونخوامیپ سے تعلق رکھنے والے ممبران کے درمیان نوک جوک کاسلسلہ جاری رہابلوچستان اسمبلی کااجلاس اسپیکر جان محمدجمالی کی صدارت میں شروع ہواگوادرکاشغرروٹ پراپوزیشن لیڈرمولاناعبدالواسع نے بحث میں حصہ لیاتوپشتونخوامیپ سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی مشیروزیراعلیٰ عبیداللہ بابت اورلیاقت آغاکے درمیان نوک جوک کاسلسلہ جاری رہاجس پراسپیکربلوچستان اسمبلی نے پشتونخوامیپ کے رکن اسمبلی سیدلیاقت آغاکی جانب سے اپوزیشن لیڈرغیرمہذبانہ جملوں کوہزب کردیاگیا۔