اسحاق ڈار نے سیاسی جرگے کے کنونئینر رحمان ملک کے خط کا جواب دیدیا

ہفتہ 28 فروری 2015 21:22

اسحاق ڈار نے سیاسی جرگے کے کنونئینر رحمان ملک کے خط کا جواب دیدیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سیاسی جرگے کے کنونئینر رحمان ملک کے خط کا جواب دیدیا ۔ جرگے کے دوسرے ارکان کے لیے جواب کی نقول بھی رحمان ملک کے حوالے کردیں ۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو بھی خط کی نقول فراہم کردی گئی ہیں ۔ رحمان ملک نے سیاسی جرگہ کی سفارشات خط کی شکل میں حکومت کے حالے کی گئی اب حکومت کی طرف سے جواب وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دوبارہ رحمان ملک کو بھجوا دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :