بھارتی سونم کپور کو سوائن فلو ہوگیا

ہفتہ 28 فروری 2015 20:56

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) بھارتی ا داکارہ سونم کپور کی شوٹنگ کے دوران طبعیت خراب ہوگئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ ممبئی کے علاقے راجکوٹ میں ایک فلم کی شوٹنگ کررہی تھیں کہ طبعیت خراب ہونے پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا ڈاکٹروں کے مطابق اداکارہ کو سوائن فلو ہوگیا ہے ۔