پاکستان ریلویز اور بیسٹ وے سیمنٹ کے درمیان ”ایم اویو“ پر دستخط ہوگئے

ہفتہ 28 فروری 2015 20:30

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) پاکستان ریلویز اور بیسٹ وے سیمنٹ کے درمیان ”ایم اویو“ پر دستخط ہوگئے جس کے مطابق ریلوے ہر مہینے 30ہزار ٹن کوئلہ کراچی بندرگاہ سے پنڈ دادنخاں پہنچائے گا۔

(جاری ہے)

جس کے لیے دو ماہ کے ایڈوانس کرائے کی مد میں 15کروڑ روپے ریلوے کو ادا کئے جائیں گے۔ 2ماہ کی آزمائشی مدت کے بعد باقاعدہ معاہدہ ہوگا۔ جس میں طویل مدتی شرائط اور معاملات طے کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :