پاکستانی اداکار فواد خان نے بالی وڈ کے ایک خان کی جگہ لے لی
ہفتہ 28 فروری 2015 20:19
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28فروری۔2015ء) پاکستانی ادارکار فواد خان نے بالی وڈ کے ایک خان کی جگہ لے لی ہے۔تفصیلات کے مطابق فواد کو سیف علی خان کی جگہ ریمہ کگتی کی فلم مسٹر چالو میں کاسٹ کر لیا گیاہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سیف علی خان نے معاوضہ کم ملنے کی وجہ فلم چھو ڑ دی جس کے بعد ریمہ کگتی کو ایسے اداکار کی تلاش تھی جو یہ کردار بخوبی ادا کرسکے اور آخر اس فلم کیلئے فواد خان کو کاسٹ کر لیا گیا ہے۔
اس فلم میں ہیروئن کے رول کیلئے پہلے اداکارہ کنگنا راناوت کو کاسٹ کیا گیا تھا مگر انہوں نے یہ فلم کرنے سے معذرت کر لی جس کے بعد ابھی تک اس فلم کیلئے کسی اداکارہ کا انتخاب نہیں کیا جا سکا اور امید کی جا رہی ہے کہ آئندہ ہفتے تک اس فلم کیلئے کسی اداکارہ کے نام کو بھی حتمی شکل دے دی جائے گی۔ فلم مسٹر چالو اگست میں سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.