کوئٹہ،سیکورٹی فورسز نے لک پاس سے ایک شخص کوگرفتارکرلیا

ہفتہ 28 فروری 2015 19:43

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء) سیکورٹی فورسز کے عملے نے گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے لک پاس سے ایک شخص کوگرفتارکرلیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیکورٹی فورسز کے عملے نے خفیہ اطلاع ملنے پرکاروائی کرتے ہوئے لک پاس کے علاقے سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتارکرلیابتایاجاتاہے کہ گرفتارہونے والاشخص کاتعلق کالعدم تنظیم سے اورمختلف وارداتوں میں ملوث تھامزیدتحقیقات جاری ہے۔