شہر قائد میں حادثات اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 4افراد کی لاشیں برآمد
ہفتہ 28 فروری 2015 19:24
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء)شہر قائد میں حادثات اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 4افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔سچل تھانے کی حدود گلشن اقبال عباس ٹاوٴن میں گھر سے 22سالہ کفایت اللہ کی پھندا لگی لاش ملی ۔پولیس کے مطابق متوفی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کشی کی ہے ۔متوفی کا آبائی تعلق گلگت سے بتایا جاتا ہے ۔
لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ایدھی سردخانے منتقل کردیا گیا ۔ماڑی پور تھانے کی حدود گریس ایریا میں گھر سے 18سالہ عرشنا دختر کلو کی پھندا لگی لاش ملی ۔پولیس کے مطابق متوفیہ نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر پھندا لگاکر خودکشی کرلی ۔لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے سپردکردیا گیا ۔رضویہ تھانے کی حدود لسبیلہ پل کے قریب سے 35سالہ شخص کی لاش ملی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.