پشاور، ٹرینگ پر وگرام پا نچ روزہ ٹرینگ ورکشاپ کا انعقاد

ہفتہ 28 فروری 2015 19:06

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) پشاور ٹرینگ ورکشا پ '' LHV-MIS '' مینیجمٹ انفا ر میشن سسٹم بر ائے لیڈی ہیلتھ ورکرز ریجنل پروگرام امپلینٹیشن یو نٹ نیشنل پروگرام برائے خاندانی منصوبہ بندی و بنیا دی صحت کے پروگرام ڈپٹی کو آرڈینیٹر صا حبزادہ محمد حیا ت کی کا وشوں سے ایک ٹرینگ پر وگرام پا نچ روزہ ٹرینگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔

جس میں فا ٹا کی تین ایجنسیو ں اورکزئی ایجنسی ،ایف آر پشاور اور ایف آر کوہاٹ میں ایل ایچ وی ایم ائی ایس35 شرکاؤں نے حصہ لیا ۔لیڈی ہیلتھ وزیٹر ز ،لیڈی ہیلتھ سپر وائزر کا اسسنٹ ڈسٹرکٹ کو اڈینیٹر ڈسٹر کٹ کوارڈینیٹر اور اکا ؤنٹ سپر وائزر کو تر بیت دی گئی ۔ ڈائریکٹر ہیلتھ فا ٹا ڈاکٹر ظفیر حسین صا حب تقریب تما م شرکا ؤں کوہدایت کی اپنی ڈپٹی سر انجام دیں۔

(جاری ہے)

ممبران اپنی اپنی ایجنسیوں میں جا کر متعلہ تر بیت لیڈی ہیلتھ ورکرز کو دیں گے ۔ جس کی وجہ سے ما ہا نہ رپورٹنگ سسٹم فعال ہو گا ۔ اور پروگرام کی تر قی میں دور اس نتا ئج بر آمد ہو نگے ۔ نیشنل پر وگرام کی تر قی کے لئے صوبائی سطح اور خا ص طور پر فا ٹا کی سطح پر اس قسم ک ے ٹرینگز کی مذید ضرورت ہے ۔ٹرینگ فیسیلیٹرز ڈاکٹر عز ت خان اور محمد جمال نے دل جو ئی سے ورکشا پ کے شر کا ء کو متعقلہ دستا ویزات پرکر نے میں رہنما ئی کی آخر میں ڈائریکٹر ہیلتھ فا ٹا نے ٹرینگ شرکا ؤں میں اسنا ت تقسیم کئے ۔

متعلقہ عنوان :