تحر یک نصا ف آ ئندہ الیکشن میں بھر پو ر کا میا بی حا صل کر ے گی ، ملک آصف اعوان

ہفتہ 28 فروری 2015 18:43

کہو ٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) تحر یک نصا ف آنے وا لے الیکشن میں بھر پو ر کا میا بی حا صل کر ے گی ،تحصیل کہو ٹہ پی پی ٹو میں راجہ وحید احمد صد ر تحصیل کہو ٹہ ۔نا ئب صد ر شا ہد اعوان کی قیا دت میں مز ید مضبو ط اور فعا ل ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کااظہا ر یو تھ ونگ کے رہنما ملک آصف اعوان نے گز شتہ رو ز آن لائن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ ہم کہو ٹہ میں یو تھ ونگ کو فعا ل بنا رہیے ہیں راجہ وحید احمد کی قیا دت میں تحر یک انصا ف ایک بڑ ی سیاسی تبد یل لا ئے گی ہما رے قا ئد عمرا ن خا ن کے منشو ر کو ہم آگے لے کر جا ئیں گے اور ہر یو نین کو نسل میں پا رٹی کا رکنو ں سے ملکر اسکی تنظیم سا زی بھی کر ینگے مو جو دہ حکمرا ن عوامی مسا ئل حل کر نے میں نا کا م ہو گئے ہیں ملک آصف اعوان نے مز ید کہا کہ عوام دو نو ں بڑ ی پا رٹیو ں سے تنگ آچکے ہیں اب انشا للہ وقت آگیا ہے کہ عوام کے مسا ئل انکی دہلیز پر حل ہو نگے آنے وا لی حکو مت پی ٹی آئی کی ہو گی عوام با ری با ری لو ٹنے وا لو ں کو آنے وا لے الیکشن میں مستر د کر کے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے رخصت کر دینگے ۔

متعلقہ عنوان :