مولانا فضل الرحمن سے پرویز رشید اور خواجہ سعد رفیق کی ملاقات تحفظات دور کر نے کی یقین دہانی
روٹھا ہوا ایک شخص گائے کی دم پکڑ کر گھر میں داخل ہونا چاہ رہا ہے استعفیٰ دیکر اسمبلی میں آنیو الے اجنبی تصور ہونگے مولانا فضل الرحمن ، دھرنے اور بائیکاٹ نہ کیا جاتا تو معاملات کے حل ہو جاتے کسی کو اسمبلی میں لانے کیلئے ترمیم کیوں لائی جارہی ہے ، دو چار دن بعد سینیٹ انتخابات میں ا رکان نے ووٹ ڈالنے ہیں، اپنے کسی رکن اسمبلی پر شک نہیں کر نا چاہتا،سربراہ جے یو آئی ، بد قسمتی سے آمریت نے ملک کی اخلاقیات کو کچلا ہے ، آمریت کے دیئے ہوئے گندکو ختم کر نے پر کوئی اختلافات نہیں،پرویز رشید ، مولانا فضل الرحمن نے ملاقات میں کوئی شرط نہیں رکھی ہے،سعد رفیق کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 28 فروری 2015 18:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے 22ویں آئینی ترمیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روٹھا ہوا ایک شخص گائے کی دم پکڑ کر گھر میں داخل ہونا چاہ رہا ہے دھرنے اور بائیکاٹ نہ کیا جاتا تو معاملات کے حل ہو جاتے دھرنے ناکام ہوگئے اور کسی کو اسمبلی میں لانے کیلئے کیوں ترمیم لائی جارہی ہے ؟استعفیٰ دیکر اسمبلی میں آنے والے اجنبی تصور ہونگے جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے مولانا فضل الرحمن دور کر نے کی یقین دہاتے ہوئے کہا ہے کہ بد قسمتی سے آمریت نے ملک کی اخلاقیات کو کچلا ہے امریت کے دیئے ہوئے گندکو ختم کر نے پر کوئی اختلافات نہیں ۔
ہفتہ کو یہاں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی سربراہی حکومتی وفد نے ملاقات کی جس میں سینٹ انتخابات ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے 22ویں آئینی ترمیم اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے 22ویںآ ئینی ترمیم اور 21ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے اپنے تحفظات سے حکومتی وفد کو آگاہ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.