محکمہ انکم ٹیکس نے آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کے امدادی اکاؤنٹ سے 50 لاکھ کے ٹیکس کٹوتی کرکے قسط روک لی

ہفتہ 28 فروری 2015 17:49

محکمہ انکم ٹیکس نے آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کے امدادی اکاؤنٹ سے 50 لاکھ ..

پشاور ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015 ) محکمہ انکم ٹیکس نے آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کے امدادی اکاؤنٹ سے 50 لاکھ روپے انکم ٹیکس کٹوتی کرکے متاثرین کی قسط روک لی ۔ اس ماہ متاثرین کو دسمبر کی قسط جاری ہوئی تھی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پشاور میں محکمہ انکم ٹیکس کے ڈائریکٹر آپریشنز فرمان خلجی نے آپریشن متاثرین کے امدادی اکاؤنٹ سے انکم ٹیکس کی مد میں 50 لاکھ روپے کی کٹوتی کرتے ہوئے متاثرین کی قسط روک کر کہا ہے کہ دسمبر کی قسط متاثرین کو جاری نہیں کرسکتے ۔

متعلقہ عنوان :