Live Updates

محسن عزیز ‘ شبلی فراز ‘ نعمان وزیر ‘ لیاقت ترکئی‘ ثمینہ عابد ‘ جے کے ولیمز پی ٹی آئی کے جنرل ٹیکنو کریٹ ،اقلیتی نشست پر امیدوار نامزد

ہفتہ 28 فروری 2015 16:26

اسلام آباد(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015) پاکستان تحریک انصاف نے سینٹ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی، خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے امیدواروں نے محسن عزیز ‘ شبلی فراز ‘ نعمان وزیر ‘ لیاقت ترکئی‘ ثمینہ عابد ‘ جے کے ولیمز کو جنرل ٹیکنو کریٹ اور اقلیتی نشست پر امیدوار نامزد کیا گیاہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے تحریک انصاف کے سینٹ کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ، پارٹی نے باقی تمام متبادل امیدواروں کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :