ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، بارودی مواد سڑک کنارے نصب تھا۔

ہفتہ 28 فروری 2015 16:18

ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، بارودی مواد سڑک کنارے نصب ..

ڈی آئی خان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 فروی 2015 ء) : ڈی آئی خان میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا جس پر وہا ں سے گزرنے والا سکیورٹی فورسز کا قافلہ متاثر ہو گیا ، سکیورٹی فورسز کا قافلہ جنوبی وزیرستان سے ڈی آئی خان آ رہا تھا کہ دھماکہ ہو گیا . دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں 10 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع تا حال نہیں مل سکی.

متعلقہ عنوان :