راولپنڈی : ملا فضل اللہ کے قریبی ساتھ کی تلاش میں سرچ آپریشن، جڑواں شہروں میں چھاپے

ہفتہ 28 فروری 2015 16:10

راولپنڈی : ملا فضل اللہ کے قریبی ساتھ کی تلاش میں سرچ آپریشن، جڑواں ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 فروی 2015 ء) : سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر راولپنڈی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے جس میں ملا فضل اللہ کے قریبی ساتھی حسن کی تلاش جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے جڑواں شہروں میں چھپے مارنے شروع کر دئے ہیں جن میں گذ شتہ روش بے نظیر ائیر پورٹ کو دھمکی آمیز کال کرنے والے نا معلوم شخص کی تلاش بھی جاری ہے تاہم پولیس نے چھاپوں کے دوران متعدد مشکوک افراد کو گرفتار کیا ہے جس سے تفتیش بھی کی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :