ایران کی گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل میں 2 سال کی توسیع ئی پی منصوبہ 2018 تک مکمل کیا جائیگا

ہفتہ 28 فروری 2015 15:57

اسلام آباد(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015) ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل میں دو سال کی توسیع کردی، آئی پی منصوبہ 2018 تک مکمل کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عالمی پابندیوں کے باعث ایران نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبیکے لیے پاکستان کو دو سال کی مزید مہلت دی ہے جس کے تحت پاکستان رواں سال مارچ میں گیس پائپ لائن کی تعمیر آغاز کریگا اور 2017 کے اوائل میں اسے مکمل کر لیا جائیگا پاکستان کو ستر کلومیٹر گیس لائن بچھانی ہے جس کے بعد پاکستان کو ایران سے ابتدائی طور پر یومیہ ساڑھے سات سوملین کیوبک میٹر گیس ملے گی۔

متعلقہ عنوان :