کراچی: محکمہ موسمیات کی بجلی 12 گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال

ہفتہ 28 فروری 2015 15:55

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 فروی 2015 ء) : کراچی میں محکمہ موسمیات کی بجلی 12 گھنٹے سے معطل رہنے کے بعد بحال کر دی گئی ہے، بجلی کی معطلی کے باعث محکمہ موسمیات کو شدید پریشانی کا سامنا ہوا، بجلی کی 12 گھنٹے عدم فراہمی کے باعث محکمہ موسمیات کو اب ڈیٹا کے حصول میں شدید مشکلات در پیش ہیں.

متعلقہ عنوان :