آرمی چیف کے سرحدوں کے بروقت دورے سے فوج، قوم کا مورال بلند ہوا ،بھارت کو پسندیدہ ریاست،و زمینی راستہ دیا گیا تو ملک بھر میں آگ بھڑک اٹھے گی،آبی و عسکری دہشت گرد کے خاتمہ تک تجارتی و ثقافتی تعلقات معطل کئے جائیں،بھارت کی مسلسل جارحیت پر ملک بھر کی تاجر تنظیموں کی خاموشی افسوسناک ہے
پاکستان اکانومی واچ کے صدر مرتضیٰ مغل کابیان
ہفتہ 28 فروری 2015 14:28
کراچی ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015 ) پاکستان اکانومی واچ کے صدر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے بھارت ہمارے صبر کا امتحان نہ لے۔ساری قوم متحد اور سپہ سالار جنرل راحیل کی کال پر لبیک کہنے کو تیار ہے۔جنرل راحیل کے سرحدوں کے دورے سے فون کا مورال بلند ہوا۔بنیا ایک ہی وقت میں تجارت اور دہشت گردی دونوں کا فروغ چاہتا ہے مگر اسکے مزموم ارادے ناکام ہونگے۔
بھارت نے پاکستان میں دہشت گردی کے نیٹ ورکس میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے جسے بچانے کیلئے سرحدوں پر کشیدہ صورتحال پیدا کی گئی ہے۔نا پسندیدہ ریاست کا درجہ اور زمینی راستہ دیا گیا تو ملک کے ہر گلی کوچے میں آگ بھڑک اٹھے گی۔اشتعال انگیزی کے خاتمہ تک بھارت سے تجارت معطل کی جائے۔ مرتضیٰ مغل نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کی مسلسل جارحیت پر بعض سیاستدانوں اورملک بھر کی بڑی تاجر تنظیموں کی خاموشی افسوسناک اور حب الوطنی کے تقاضوں کے خلاف ہے جس سے وہ بے نقاب ہو گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.