کراچی: ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مابین سینیٹ انتخابات کو لے کر تمام اختلافات ختم
ہفتہ 28 فروری 2015 14:16
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 فروری 2015 ء) : ایم کیو ایم کے وفد نے آج سید سردار احمد کی سر براہی میں رحمان ملک اور وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ میں الطاف حسین اور آصف علی زرداری کو مباکباد دیتا ہوں ان کا کہنا تھا کہ آج سینیٹ سے کچھ نشستوں سے کاغذات نامزدگی کو واپس لے لیا گیا ہارس ٹریڈنگ کو روکنا ہو گا لیکن اس کے لیے لوٹوں اور پنچھیوں پر بھی نظر رکھنا ہو گی ان کا کہنا تھا کہ ہمیں مفروضوں پر یقین نہیں رکھنا چاہئیے سینیٹ سے لوٹا کریسی ختم کرنے کے لیے جو بھی اقدامات کرنا ہوں کرنا چاہئیے.
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سینیٹ میں ایک دوسرے کے مخالف عہدوں سے دستبردار ہو گئے ہیں اس موقع پر ایم کیو ایم کے رہنما سردار احمد کا کہنا ہے کہ یپلز پارٹی کے ساتھ سینیٹ انتخابات کا تنازع حل کر لیا ہے اور اب ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مابین سینیٹ انتخابات کو لے کر تمام اختلافات ختم ہو گئے ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.