جان ابراہام ''فورس'' کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے

ہفتہ 28 فروری 2015 13:55

جان ابراہام ''فورس'' کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015 ) بالی ووڈ اداکار جان ابراہام فلم ''فورس'' کی سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے۔ فورس کا سیکویل اوریجنل سکرپٹ پر مبنی ہو گا اور ابھیشانی دیو اس کی ہدایتکاری کریں گے۔

(جاری ہے)

فلم کے پروڈیوسر بیول امرت لال شاہ ہوں گے۔ فلم کی شوٹنگ ستمبر میں شروع ہو گی اور یہ فلم آئندہ سال ریلیز ہو گی۔