کوئین کے کامیاب ہوتے ہی کنگنا کے تیور بدل گئے

ہفتہ 28 فروری 2015 13:51

کوئین کے کامیاب ہوتے ہی کنگنا کے تیور بدل گئے

ممبئی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ لوگ ساتھ کام کرنے کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔ کنگنا کی کوئین کامیاب کیا ہوئی اداکارہ حقیقت میں کوئین بن گئی۔ ان کا مزاج ہی بدل گیا۔

(جاری ہے)

فلم فئیر ایوارڈ کی فاتح بالی ووڈ حسینہ کا کہنا ہے کہ کوئین سے تو ان کی کامیابیوں کا آغاز ہوا ہے۔ بہت سی فلموں کی آفرز ہو رہی ہے ہیں اب ہر سال ان کا ہو گا۔ اداکارہ نے دعوی کر ڈالا کہ لوگ دعائیں کر رہے ہیں کہ کنگنا ان کے ساتھ کام کرنے پر راضی ہو جائے۔