لاہور: اریبہ قتل کیس کی تفتیش مکمل، طوبی اور فاروق ملزم قرار

ہفتہ 28 فروری 2015 12:36

لاہور: اریبہ قتل کیس کی تفتیش مکمل، طوبی اور فاروق ملزم قرار

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار، 28 فروری 2015 ء) : اریبہ قتل کیس کی فرانزک رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس سے اس کیس کی تحقیاقات بھی مکمل ہو گئی ہیں رپورٹ کے مطابق اریبہ کے جسم پر زیادتی کے نشانات نہیں ملے بلکہ اس کو نشہ آرو چیز کھلا کر مارا گیا ہے، تاہم طوبیٰ اور فاروق اریبہ قتل کیس کے حتمی ملزم قرار پائے ہیں.پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لیے جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے.

متعلقہ عنوان :